Difference between revisions of "سلطاني جاويد"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " غواص تو فطرت نے بنايا ہے مجھے بھي ليکن مجھے اعماق سياست سے ہے پرہيز فطرت کو گوارا نہيں سلطاني جا...") |
Zahra Naeem (talk | contribs) |
||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | "<div dir="rtl"> | |
غواص تو فطرت نے بنايا ہے مجھے بھي | غواص تو فطرت نے بنايا ہے مجھے بھي | ||
Line 11: | Line 11: | ||
باقي نہيں دنيا ميں ملوکيت پرويز | باقي نہيں دنيا ميں ملوکيت پرويز | ||
+ | </div > |
Revision as of 23:18, 25 May 2018
"
غواص تو فطرت نے بنايا ہے مجھے بھي
ليکن مجھے اعماق سياست سے ہے پرہيز
فطرت کو گوارا نہيں سلطاني جاويد
ہر چند کہ يہ شعبدہ بازي ہے دل آويز
فرہاد کي خارا شکني زندہ ہے اب تک
باقي نہيں دنيا ميں ملوکيت پرويز