Difference between revisions of "..عورت.."
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | "<div dir="rtl"> | |
جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير | جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير | ||
Line 15: | Line 15: | ||
نہيں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کي کشود | نہيں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کي کشود | ||
+ | </div> |
Revision as of 22:36, 25 May 2018
"
جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير
غير کے ہاتھ ميں ہے جوہر عورت کي نمود
راز ہے اس کے تپ غم کا يہي نکتہ شوق
آتشيں ، لذت تخليق سے ہے اس کا وجود
کھلتے جاتے ہيں اسي آگ سے اسرار حيات
گرم اسي آگ سے ہے معرکہ بود و نبود
ميں بھي مظلومي نسواں سے ہوں غم ناک بہت
نہيں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کي کشود