Difference between revisions of "دنيا"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
− | + | <div dir="rtl"> | |
مجھ کو بھی نظر آتی ہے يہ بوقلمونی | مجھ کو بھی نظر آتی ہے يہ بوقلمونی | ||
Line 11: | Line 11: | ||
تو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہيں ہے | تو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہيں ہے | ||
+ | </div> |
Revision as of 21:09, 25 May 2018
مجھ کو بھی نظر آتی ہے يہ بوقلمونی
وہ چاند، يہ تارا ہے، وہ پتھر، يہ نگيں ہے
ديتی ہے مری چشم بصيرت بھی يہ فتوی
وہ کوہ ، يہ دريا ہے ، وہ گردوں ، يہ زميں ہے
حق بات کو ليکن ميں چھپا کر نہيں رکھتا
تو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہيں ہے