Actions

یہ آیہ نو جیل سے نازل ہوئی مجھ پر

From IQBAL

Revision as of 04:31, 26 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==یہ آیہ نو، جیل سے نازل ہوئی مجھ پر== یہ آیہ نو، جیل سے نازل ہوئی مجھ پر <br> گیتا میں ہے قرآن تو...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

یہ آیہ نو، جیل سے نازل ہوئی مجھ پر

یہ آیہ نو، جیل سے نازل ہوئی مجھ پر
گیتا میں ہے قرآن تو قرآن میں گیتا

کیا خوب ہوئی آشتی شیخ و برہمن
اس جنگ میں آخر نہ یہ ہارا نہ وہ جیتا

مندر سے تو بیزار تھا پہلے ہی سے 'بدری'
مسجد سے نکلتا نہیں، ضدی ہے مسیتا'