Actions

ہندوستان میں جزو حکومت ہیں کونسلیں

From IQBAL

Revision as of 21:49, 25 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==ہندوستاں میں جزو حکومت ہیں کونسلیں== ہندوستاں میں جزو حکومت ہیں کونسلیں <br> آغاز ہے ہمارے س...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

ہندوستاں میں جزو حکومت ہیں کونسلیں

ہندوستاں میں جزو حکومت ہیں کونسلیں
آغاز ہے ہمارے سیاسی کمال کا
ہم تو فقیر تھے ہی، ہمارا تو کام تھا
سیکھیں سلیقہ اب امرا بھی 'سوال' کا