Actions

ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا

From IQBAL

Revision as of 20:56, 25 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا== ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا <br> رخصت ہوا دلوں سے خیال...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا

ہاتھوں سے اپنے دامن دنیا نکل گیا
رخصت ہوا دلوں سے خیال معاد بھی
قانوں وقف کے لیے لڑتے تھے شیخ جی
پوچھو تو، وقف کے لیے ہے جائداد بھی!