Actions

کارخانے کا ہے مالک مردک ناکردہ کار

From IQBAL

Revision as of 05:45, 26 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==کارخانے کا ہے مالک مردک ناکردہ کار== کارخانے کا ہے مالک مردک ناکردہ کار <br> عیش کا پتلا ہے،...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

کارخانے کا ہے مالک مردک ناکردہ کار

کارخانے کا ہے مالک مردک ناکردہ کار
عیش کا پتلا ہے، محنت ہے اسے ناسازگار
حکم حق ہے لیس للا نسان الا ماسعی
کھائے کیوں مزدور کی محنت کا پھل سرمایہ دار