Actions

شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں

From IQBAL

Revision as of 19:00, 25 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں== شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں <br> مفت میں کا...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں

شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے
وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف
"پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے"