Actions

رات مچھر نے کہ دیا مجھ سے

From IQBAL

Revision as of 23:16, 25 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==رات مچھر نے کہہ دیا مجھ سے== رات مچھر نے کہہ دیا مجھ سے <br> ماجرا اپنی ناتمامی کا<br> مجھ کو دی...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

رات مچھر نے کہہ دیا مجھ سے

رات مچھر نے کہہ دیا مجھ سے
ماجرا اپنی ناتمامی کا

مجھ کو دیتے ہیں ایک بوند لہو
صلہ شب بھر کی تشنہ کامی کا

اور یہ بسوہ دار، بے زحمت
پی گیا سب لہو اسامی کا