Actions

Difference between revisions of "Zamane Ki Ye Gardish Javidana Haqiqat"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<Center>
 +
'''زمانے کی یہ گردش جاودانہ'''
  
 +
زمانے کی یہ گردش جاودانہ
 +
حقیقت ایک تو، باقی فسانہ
 +
 +
کسی نے دوش دیکھا ہے نہ فردا
 +
فقط امروز ہے تیرا زمانہ
 +
 +
</Center>

Latest revision as of 01:09, 20 July 2018

زمانے کی یہ گردش جاودانہ

زمانے کی یہ گردش جاودانہ حقیقت ایک تو، باقی فسانہ

کسی نے دوش دیکھا ہے نہ فردا فقط امروز ہے تیرا زمانہ