Actions

Yehi Adam Hai Sultan Behar-e-Bar Ka

From IQBAL

یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا

یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا کہوں کیا ماجرا اس بے بصر کا

نہ خود بیں، نے خدا بیں نے جہاں بیں یہی شہکار ہے تیرے ہنر کا!