Actions

Ye Nukta Main Ne Sikha Bu-Al-Hassan Se

From IQBAL

یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے

یہ نکتہ میں نے سیکھا بوالحسن سے کہ جاں مرتی نہیں مرگ بدن سے

چمک سورج میں کیا باقی رہے گی اگر بیزار ہو اپنی کرن سے!