Actions

Vo Mera Ronaq-e-Mehfil Kahan Hai

From IQBAL

وہ میرا رونق محفل کہاں ہے

وہ میرا رونق محفل کہاں ہے مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے

مقام اس کا ہے دل کی خلوتوں میں خدا جانے مقام دل کہاں ہے!