Actions

User

Ghanwa

From IQBAL

Revision as of 23:32, 23 May 2018 by Ghanwa (talk | contribs) (ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں/Other worlds exist beyond the stars)

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں/Other worlds exist beyond the stars

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں

تھی , زندگی سے نہیں یہ فضائیں
یہاں سینکڑوں کارروں اور بھی ہیں

قناعت نہ کر آلم‏ِ رنگ و بو پر
چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں

اگر کھو گیا ایک نشیمن تو کیا غم
مقاماتِ اہ و فغاں اور بھی ہیں

تو شاہین ہے, پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسمان اور بھی ہیں

اسی روز-و-شب میں الجھ کر نہ رہ جا
کے تیرے ضمن-و-مکان اور بھی ہیں

گئے دن کے تنہا تھا میں انجمن میں
یہاں اب میرے رازداں اور بھی ہیں

translation:

Other worlds exist beyond the stars

Other worlds exist beyond the stars—
More tests of love are still to come.

This vast space does not lack life—
Hundreds of other caravans are here.

Do not be content with the world of color and smell,
Other gardens there are, other nests, too.

What is the worry if one nest is lost?
There are other places to sigh and cry for!

You are an eagle, flight is your vocation:
You have other skies stretching out before you.

Do not let mere day and night ensnare you,
Other times and places belong to you.

Gone are the days when I was alone in company—
Many here are my confidants now.