Actions

Difference between revisions of "Teri Nigah Firo Maya,Hath hy kotah"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''تری نگاہ فرومایہ، ہاتھ ہے کوتاہ''' تری نگاہ فرومایہ، ہاتھ ہے کوتاہ ترا گنہ کہ نخیل بلند ک...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<center>
 
'''تری نگاہ فرومایہ، ہاتھ ہے کوتاہ'''
 
  
تری نگاہ فرومایہ، ہاتھ ہے کوتاہ
 
ترا گنہ کہ نخیل بلند کا ہے گناہ
 
 
گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے ترا
 
کہاں سے آئے صدا 'لا الہ الا اللہ'
 
 
خودی میں گم ہے خدائی، تلاش کر غافل!
 
یہی ہے تیرے لیے اب صلاح کار کی راہ
 
 
حدیث دل کسی درویش بے گلیم سے پوچھ
 
خدا کرے تجھے تیرے مقام سے آگاہ
 
 
برہنہ سر ہے تو عزم بلند پیدا کر
 
یہاں فقط سر شاہیں کے واسطے ہے کلاہ
 
 
نہ ہے ستارے کی گردش، نہ بازی افلاک
 
خودی کی موت ہے تیرا زوال نعمت و جاہ
 
 
اٹھا میں مدرسہ و خانقاہ سے غم ناک
 
نہ زندگی، نہ محبت، نہ معرفت، نہ نگاہ!
 
</Center>
 

Revision as of 01:15, 12 July 2018