Actions

Difference between revisions of "Tera Tan Rooh Se Na-Ashna Hai"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<Center>
 +
'''ترا تن روح سے ناآشنا ہے'''
  
 +
ترا تن روح سے ناآشنا ہے
 +
عجب کیا ! آہ تیری نارسا ہے
 +
 +
تن بے روح سے بیزار ہے حق
 +
خدائے زندہ، زندوں کا خدا ہے
 +
 +
</Center>

Latest revision as of 01:09, 20 July 2018

ترا تن روح سے ناآشنا ہے

ترا تن روح سے ناآشنا ہے عجب کیا ! آہ تیری نارسا ہے

تن بے روح سے بیزار ہے حق خدائے زندہ، زندوں کا خدا ہے