Actions

Difference between revisions of "Sitaroon se Agay Jahan Aur Bhi Hain"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں''' ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھ...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<center>
 
'''ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں'''
 
  
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
 
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
 
 
تہی، زندگی سے نہیں یہ فضائیں
 
یہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں
 
 
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر
 
چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
 
 
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم
 
مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں
 
 
تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا
 
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
 
 
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا
 
کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
 
 
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
 
یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
 
</Center>
 

Revision as of 01:20, 12 July 2018