Actions

Sawar-e-Naqa-o-Mohmil Nahin Main

From IQBAL

سوار ناقہ و محمل نہیں میں

سوار ناقہ و محمل نہیں میں نشان جادہ ہوں، منزل نہیں میں

مری تقدیر ہے خاشاک سوزی فقط بجلی ہوں میں، حاصل نہیں میں