Actions

Ragon Mein Woh Lahoo Baqi Nahin Hai

From IQBAL

Revision as of 12:01, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے''' رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے وہ دل، وہ آرزو باقی نہیں ہے نم...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے وہ دل، وہ آرزو باقی نہیں ہے

نماز و روزہ و قربانی و حج یہ سب باقی ہیں، تو باقی نہیں ہے