Actions

Difference between revisions of "Qaid Khane Mein Ma'utmid Ki Faryad"

From IQBAL

(Created page with " <Center> '''قید خانے میں معتمد کی فریاد''' اک فغان بے شرر سینے میں باقی رہ گئی سوز بھی رخصت ہوا، جاتی ر...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<Center>
 
'''قید خانے میں معتمد کی فریاد'''
 
  
اک فغان بے شرر سینے میں باقی رہ گئی
 
سوز بھی رخصت ہوا، جاتی رہی تاثیر بھی
 
 
مرد حر زنداں میں ہے بے نیزہ و شمشیر آج
 
میں پشیماں ہوں، پشیماں ہے مری تدبیر بھی
 
 
خود بخود زنجیر کی جانب کھنچا جاتا ہے دل
 
تھی اسی فولاد سے شاید مری شمشیر بھی
 
 
جو مری تیغ دو دم تھی، اب مری زنجیر ہے
 
شوخ و بے پروا ہے کتنا خالق تقدیر بھی!
 
 
</Center>
 

Revision as of 00:59, 12 July 2018