Actions

Qaataa

From IQBAL

قطعہ

کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے قیمت میں یہ معنی ہے درناب سے دہ چند

زہراب ہے اس قوم کے حق میں مےء افرنگ جس قوم کے بچے نہیں خوددار و ہنرمند