Actions

Difference between revisions of "Puuch us Se Maqbul Hai fitrat ki Gavahi"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<center>
 +
'''پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی'''
  
 +
پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی
 +
تو صاحب منزل ہے کہ بھٹکا ہوا راہی
 +
 +
کافر ہے مسلماں تو نہ شاہی نہ فقیری
 +
مومن ہے تو کرتا ہے فقیری میں بھی شاہی
 +
 +
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا
 +
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
 +
 +
کافر ہے تو ہے تابع تقدیر مسلماں
 +
مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیر الہی
 +
 +
میں نے توکیا پردئہ اسرار کو بھی چاک
 +
دیرینہ ہے تیرا مرض کور نگاہی
 +
</Center>

Latest revision as of 01:08, 20 July 2018

پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی

پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی 

تو صاحب منزل ہے کہ بھٹکا ہوا راہی

کافر ہے مسلماں تو نہ شاہی نہ فقیری 

مومن ہے تو کرتا ہے فقیری میں بھی شاہی

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا 

مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی

کافر ہے تو ہے تابع تقدیر مسلماں 

مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیر الہی

میں نے توکیا پردئہ اسرار کو بھی چاک دیرینہ ہے تیرا مرض کور نگاہی