Actions

Difference between revisions of "Parwaz"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''پرواز''' کہا درخت نے اک روز مرغ صحرا سے ستم پہ غم کدئہ رنگ و بو کی ہے بنیاد خدا مجھے بھی اگر...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<center>
 
'''پرواز'''
 
  
کہا درخت نے اک روز مرغ صحرا سے
 
ستم پہ غم کدئہ رنگ و بو کی ہے بنیاد
 
 
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتا
 
شگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجاد
 
 
دیا جواب اسے خوب مرغ صحرا نے
 
غضب ہے، داد کو سمجھا ہوا ہے تو بیداد!
 
 
جہاں میں لذت پرواز حق نہیں اس کا
 
وجود جس کا نہیں جذب خاک سے آزاد
 
</Center>
 

Revision as of 00:40, 12 July 2018