Actions

Difference between revisions of "Pareshan Ho Ky Meri Khaak Akhir Dil Na Bann Jaye"

From IQBAL

(Created page with "<div dir="rtl"> '''پریشاں ہوکے میری خاک آخر دل نہ بن جائے ''' پریشاں ہوکے میری خاک آخر دل نہ بن جائے جو مشک...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<div dir="rtl">
 
  
'''پریشاں ہوکے میری خاک آخر دل نہ بن جائے
 
'''
 
پریشاں ہوکے میری خاک آخر دل نہ بن جائے
 
جو مشکل اب ہے یارب پھر وہی مشکل نہ بن جائے
 
نہ کر دیں مجھ کو مجبور نوا فردوس میں حوریں
 
مرا سوز دروں پھر گرمی محفل نہ بن جائے
 
 
کبھی چھوڑی ہوئی منزل بھی یاد آتی ہے راہی کو
 
کھٹک سی ہے، جو سینے میں، غم منزل نہ بن جائے
 
 
بنایا عشق نے دریائے ناپیدا کراں مجھ کو
 
یہ میری خود نگہداری مرا ساحل نہ بن جائے
 
 
کہیں اس عالم بے رنگ و بو میں بھی طلب میری
 
وہی افسانہ دنبالہ محمل نہ بن جائے
 
 
عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں
 
کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
 

Revision as of 01:02, 12 July 2018