Actions

Difference between revisions of "Nigah-E-Faqar Mein Shan-E-Sikandari kya Hai"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے ''' نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے خراج کی جو گدا ہو، وہ قیصر...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<center>
 
'''نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے
 
'''
 
نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے
 
خراج کی جو گدا ہو، وہ قیصری کیا ہے!
 
  
بتوں سے تجھ کو امیدیں، خدا سے نومیدی
 
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!
 
 
فلک نے ان کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنھیں
 
خبر نہیں روش بندہ پروری کیا ہے
 
 
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
 
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
 
 
اسی خطا سے عتاب ملوک ہے مجھ پر
 
کہ جانتا ہوں مآل سکندری کیا ہے
 
 
کسے نہیں ہے تمنائے سروری، لیکن
 
خودی کی موت ہو جس میں وہ سروری کیا ہے!
 
 
خوش آگئی ہے جہاں کو قلندری میری
 
وگرنہ شعر مرا کیا ہے، شاعری کیا ہے!
 
</Center>
 

Revision as of 01:13, 12 July 2018