Actions

Difference between revisions of "Mullah Aur Bahisht"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<Center>
 +
'''ملااور بہشت'''
  
 +
میں بھی حاضر تھا وہاں، ضبط سخن کر نہ سکا
 +
حق سے جب حضرت ملا کو ملا حکم بہشت
 +
 +
عرض کی میں نے، الہی! مری تقصیر معاف
 +
خوش نہ آئیں گے اسے حور و شراب و لب کشت
 +
 +
نہیں فردوس مقام جدل و قال و اقول
 +
بحث و تکرار اس اللہ کے بندے کی سرشت
 +
 +
ہے بد آموزی اقوام و ملل کام اس کا
 +
اور جنت میں نہ مسجد، نہ کلیسا، نہ کنشت!
 +
 +
</Center>

Latest revision as of 01:07, 20 July 2018

ملااور بہشت

میں بھی حاضر تھا وہاں، ضبط سخن کر نہ سکا حق سے جب حضرت ملا کو ملا حکم بہشت

عرض کی میں نے، الہی! مری تقصیر معاف خوش نہ آئیں گے اسے حور و شراب و لب کشت

نہیں فردوس مقام جدل و قال و اقول بحث و تکرار اس اللہ کے بندے کی سرشت

ہے بد آموزی اقوام و ملل کام اس کا اور جنت میں نہ مسجد، نہ کلیسا، نہ کنشت!