Actions

Difference between revisions of "Mullah Aur Bahisht"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''ملااور بہشت''' میں بھی حاضر تھا وہاں، ضبط سخن کر نہ سکا حق سے جب حضرت ملا کو ملا حکم بہشت عر...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<Center>
 
'''ملااور بہشت'''
 
  
میں بھی حاضر تھا وہاں، ضبط سخن کر نہ سکا
 
حق سے جب حضرت ملا کو ملا حکم بہشت
 
 
عرض کی میں نے، الہی! مری تقصیر معاف
 
خوش نہ آئیں گے اسے حور و شراب و لب کشت
 
 
نہیں فردوس مقام جدل و قال و اقول
 
بحث و تکرار اس اللہ کے بندے کی سرشت
 
 
ہے بد آموزی اقوام و ملل کام اس کا
 
اور جنت میں نہ مسجد، نہ کلیسا، نہ کنشت!
 
 
</Center>
 

Revision as of 00:57, 12 July 2018