Actions

Difference between revisions of "Muhabat"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''محبت''' شہید محبت نہ کافر نہ غازی محبت کی رسمیں نہ ترکی نہ تازی وہ کچھ اور شے ہے، محبت نہی...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<center>
 
'''محبت'''
 
  
شہید محبت نہ کافر نہ غازی
 
محبت کی رسمیں نہ ترکی نہ تازی
 
 
وہ کچھ اور شے ہے، محبت نہیں ہے
 
سکھاتی ہے جو غزنوی کو ایازی
 
 
یہ جوہر اگر کار فرما نہیں ہے
 
تو ہیں علم و حکمت فقط شیشہ بازی
 
 
نہ محتاج سلطاں، نہ مرعوب سلطاں
 
محبت ہے آزادی و بے نیازی
 
 
مرا فقر بہتر ہے اسکندری سے
 
یہ آدم گری ہے، وہ آئینہ سازی
 
</Center>
 

Revision as of 00:51, 12 July 2018