Makani Hun Ke Azad-e-Makan Hun
From IQBAL
مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں
مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں جہاں بیں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں
وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست مجھے اتنا بتا دیں میں کہاں ہوں!