Actions

Difference between revisions of "Khushal Khan Ki Wasiyat"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''خوشحال خاں کی وصیت''' قبائل ہوں ملت کی وحدت میں گم کہ ہو نام افغانیوں کا بلند محبت مجھے ان...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<Center>
 
'''خوشحال خاں کی وصیت'''
 
  
قبائل ہوں ملت کی وحدت میں گم
 
کہ ہو نام افغانیوں کا بلند
 
 
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
 
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
 
 
مغل سے کسی طرح کمتر نہیں
 
قہستاں کا یہ بچہء ارجمند
 
 
کہوں تجھ سے اے ہم نشیں دل کی بات
 
وہ مدفن ہے خوشحال خاں کو پسند
 
 
اڑا کر نہ لائے جہاں باد کوہ
 
مغل شہسواروں کی گرد سمند!
 
 
</Center>
 

Revision as of 00:45, 12 July 2018