Actions

Khule Jate Hain Asrar-e- Nihani

From IQBAL

Revision as of 12:05, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''کھلے جاتے ہیں اسرار نہانی''' کھلے جاتے ہیں اسرار نہانی گیا دور حدیث 'لن ترانی' ہوئی جس کی خ...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

کھلے جاتے ہیں اسرار نہانی

کھلے جاتے ہیں اسرار نہانی گیا دور حدیث 'لن ترانی'

ہوئی جس کی خودی پہلے نمودار

  • وہی مہدی، وہی آخر زمانی!