Actions

Khudi Ki Jalwaton Mein Mustafai

From IQBAL

خودی کی جلوتوں میں مصطفائی

خودی کی جلوتوں میں مصطفائی خودی کی خلوتوں میں کبریائی

زمین و آسمان و کرسی و عرش خودی کی زد میں ہے ساری خدائی!