Khudai Ehtamam-e-Khushk-o-Tar Hai
From IQBAL
Revision as of 11:53, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''خدائی اہتمام خشک و تر ہے''' خدائی اہتمام خشک و تر ہے خداوندا! خدائی درد سر ہے ولیکن بندگی،...")
خدائی اہتمام خشک و تر ہے
خدائی اہتمام خشک و تر ہے خداوندا! خدائی درد سر ہے
ولیکن بندگی، استغفراللہ! یہ درد سر نہیں، درد جگر ہے