Actions

Karam Tera Ke Be-Jauhar Nahin Main

From IQBAL

Revision as of 11:38, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں میں''' کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں میں غلام طغرل و سنجر نہیں میں جہاں...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں میں

کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں میں غلام طغرل و سنجر نہیں میں

جہاں بینی مری فطرت ہے لیکن کسی جمشید کا ساغر نہیں میں