Actions

Difference between revisions of "Kamal E Tark Nahin Aab o Gil se Mehjori"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''کمال ترک نہیں آب و گل سے مہجوری''' کمال ترک نہیں آب و گل سے مہجوری کمال ترک ہے تسخیر خاکی و...")
 
Line 1: Line 1:
<Center>
+
<center>
 
'''کمال ترک نہیں آب و گل سے مہجوری'''  
 
'''کمال ترک نہیں آب و گل سے مہجوری'''  
  
 
کمال ترک نہیں آب و گل سے مہجوری  
 
کمال ترک نہیں آب و گل سے مہجوری  
کمال ترک ہے تسخیر خاکی و نوری
+
کمال ترک ہے تسخیر خاکی و نوری
 
میں ایسے فقر سے اے اہل حلقہ باز آیا
 
تمھارا فقر ہے بے دولتی و رنجوری
 
  
نہ فقر کے لیے موزوں، نہ سلطنت کے لیے
+
میں ایسے فقر سے اے اہل حلقہ باز آیا
وہ قوم جس نے گنوایا متاع تیموری
+
تمھارا فقر ہے بے دولتی و رنجوری
  
سنے نہ ساقی مہ وش تو اور بھی اچھا
+
نہ فقر کے لیے موزوں، نہ سلطنت کے لیے
عیار گرمی صحبت ہے حرف معذوری
+
وہ قوم جس نے گنوایا متاع تیموری
  
  حکیم و عارف و صوفی، تمام مست ظہور
+
سنے نہ ساقی مہ وش تو اور بھی اچھا
کسے خبر کہ تجلی ہے عین مستوری
+
عیار گرمی صحبت ہے حرف معذوری
  
وہ ملتفت ہوں تو کنج قفس بھی آزادی  
+
حکیم و عارف و صوفی، تمام مست ظہور
نہ ہوں تو صحن چمن بھی مقام مجبوری
+
کسے خبر کہ تجلی ہے عین مستوری
 +
 
 +
وہ ملتفت ہوں تو کنج قفس بھی آزادی  
 +
نہ ہوں تو صحن چمن بھی مقام مجبوری
  
 
  برا نہ مان، ذرا آزما کے دیکھ اسے  
 
  برا نہ مان، ذرا آزما کے دیکھ اسے  
 
فرنگ دل کی خرابی، خرد کی معموری
 
فرنگ دل کی خرابی، خرد کی معموری
</Center>
+
</center>

Revision as of 11:40, 26 May 2018

کمال ترک نہیں آب و گل سے مہجوری

کمال ترک نہیں آب و گل سے مہجوری کمال ترک ہے تسخیر خاکی و نوری

میں ایسے فقر سے اے اہل حلقہ باز آیا تمھارا فقر ہے بے دولتی و رنجوری

نہ فقر کے لیے موزوں، نہ سلطنت کے لیے وہ قوم جس نے گنوایا متاع تیموری

سنے نہ ساقی مہ وش تو اور بھی اچھا عیار گرمی صحبت ہے حرف معذوری

حکیم و عارف و صوفی، تمام مست ظہور کسے خبر کہ تجلی ہے عین مستوری

وہ ملتفت ہوں تو کنج قفس بھی آزادی نہ ہوں تو صحن چمن بھی مقام مجبوری

برا نہ مان، ذرا آزما کے دیکھ اسے 

فرنگ دل کی خرابی، خرد کی معموری