Actions

Kabhi Tanhai-e-Koh-o-Daman Ishq

From IQBAL

کبھی تنہائی کوہ و دمن عشق

کبھی تنہائی کوہ و دمن عشق کبھی سوز و سرور و انجمن عشق

کبھی سرمایہ محراب و منبر کبھی مولا علی خیبر شکن عشق!