Actions

Jawanon Ko Meri Aah-e-Sehar De

From IQBAL

Revision as of 11:34, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''جوانوں کو مری آہ سحر دے''' جوانوں کو مری آہ سحر دے پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے خدایا! آ...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

جوانوں کو مری آہ سحر دے

جوانوں کو مری آہ سحر دے پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے

خدایا! آرزو میری یہی ہے مرا نور بصیرت عام کر دے