Actions

Difference between revisions of "Iblees Ki Arzdasht"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<center>
 +
'''ابلیس کی عرضداشت'''
  
 +
کہتا تھا عزازیل خداوند جہاں سے
 +
پرکالہء آتش ہوئی آدم کی کف خاک
 +
 +
جاں لاغر و تن فربہ و ملبوس بدن زیب
 +
دل نزع کی حالت میں، خرد پختہ و چالاک
 +
 +
ناپاک جسے کہتی تھی مشرق کی شریعت
 +
مغرب کے فقیہوں کا یہ فتوی ہے کہ ہے پاک
 +
 +
تجھ کو نہیں معلوم کہ حوران بہشتی
 +
ویرانی جنت کے تصور سے ہیں غم ناک؟
 +
 +
جمہور کے ابلیس ہیں ارباب سیاست
 +
باقی نہیں اب میری ضرورت تہ افلاک
 +
</Center>

Latest revision as of 01:07, 20 July 2018

ابلیس کی عرضداشت

کہتا تھا عزازیل خداوند جہاں سے پرکالہء آتش ہوئی آدم کی کف خاک

جاں لاغر و تن فربہ و ملبوس بدن زیب دل نزع کی حالت میں، خرد پختہ و چالاک

ناپاک جسے کہتی تھی مشرق کی شریعت مغرب کے فقیہوں کا یہ فتوی ہے کہ ہے پاک

تجھ کو نہیں معلوم کہ حوران بہشتی ویرانی جنت کے تصور سے ہیں غم ناک؟

جمہور کے ابلیس ہیں ارباب سیاست باقی نہیں اب میری ضرورت تہ افلاک