Actions

Difference between revisions of "Iblees Ki Arzdasht"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''ابلیس کی عرضداشت''' کہتا تھا عزازیل خداوند جہاں سے پرکالہء آتش ہوئی آدم کی کف خاک جاں لاغر...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<center>
 
'''ابلیس کی عرضداشت'''
 
  
کہتا تھا عزازیل خداوند جہاں سے
 
پرکالہء آتش ہوئی آدم کی کف خاک
 
 
جاں لاغر و تن فربہ و ملبوس بدن زیب
 
دل نزع کی حالت میں، خرد پختہ و چالاک
 
 
ناپاک جسے کہتی تھی مشرق کی شریعت
 
مغرب کے فقیہوں کا یہ فتوی ہے کہ ہے پاک
 
 
تجھ کو نہیں معلوم کہ حوران بہشتی
 
ویرانی جنت کے تصور سے ہیں غم ناک؟
 
 
جمہور کے ابلیس ہیں ارباب سیاست
 
باقی نہیں اب میری ضرورت تہ افلاک
 
</Center>
 

Revision as of 00:40, 12 July 2018