Actions

Difference between revisions of "Har Ek Maqam Se Agay Guzar Gya Mah-e-Nau"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<Center>
  
 +
'''ہر اک مقام سے آگے گزر گیا مہ نو'''
 +
 +
ہر اک مقام سے آگے گزر گیا مہ نو
 +
کمال کس کو میسر ہuوا ہے بے تگ و دو
 +
 +
نفس کے زور سے وہ غنچہ وا ہوا بھی تو کیا
 +
جسے نصیب نہیں آفتاب کا پرتو
 +
 +
نگاہ پاک ہے تیری تو پاک ہے دل بھی
 +
کہ دل کو حق نے کیا ہے نگاہ کا پیرو
 +
 +
پنپ سکا نہ خیاباں میں لالہ دل سوز
 +
کہ ساز گار نہیں یہ جہان گندم و جو
 +
 +
رہے نہ ایبک و غوری کے معرکے باقی
 +
ہمیشہ تازہ و شیریں ہے نغمہ خسرو
 +
 +
</Center>

Latest revision as of 01:08, 20 July 2018

ہر اک مقام سے آگے گزر گیا مہ نو

ہر اک مقام سے آگے گزر گیا مہ نو 

کمال کس کو میسر ہuوا ہے بے تگ و دو

نفس کے زور سے وہ غنچہ وا ہوا بھی تو کیا 

جسے نصیب نہیں آفتاب کا پرتو

نگاہ پاک ہے تیری تو پاک ہے دل بھی 

کہ دل کو حق نے کیا ہے نگاہ کا پیرو

پنپ سکا نہ خیاباں میں لالہ دل سوز 

کہ ساز گار نہیں یہ جہان گندم و جو

رہے نہ ایبک و غوری کے معرکے باقی 

ہمیشہ تازہ و شیریں ہے نغمہ خسرو