Fitrat Meri Manind-e -Nasim-e-Sehri Hai
From IQBAL
Revision as of 09:28, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''فطرت مری مانند نسیم سحری ہے''' فطرت مری مانند نسیم سحری ہے رفتار ہے میری کبھی آہستہ، کبھی ت...")
فطرت مری مانند نسیم سحری ہے
فطرت مری مانند نسیم سحری ہے رفتار ہے میری کبھی آہستہ، کبھی تیز
پہناتا ہوں اطلس کی قبا لالہ و گل کو کرتا ہوں سر خار کو سوزن کی طرح تیز