Actions

Chouhta musheer

From IQBAL

Revision as of 17:51, 24 May 2018 by Ghanwa (talk | contribs) (Created page with " چوتھا مُشیر توڑ اس کا رومۃُالکُبریٰ کے ایوانوں میں دیکھ آلِ سیزر کو دِکھایا ہم نے پھر سیزر کا خو...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

چوتھا مُشیر

توڑ اس کا رومۃُالکُبریٰ کے ایوانوں میں دیکھ آلِ سیزر کو دِکھایا ہم نے پھر سیزر کا خواب کون بحرِ روم کی موجوں سے ہے لِپٹا ہُوا ’گاہ بالد چوں صنوبر، گاہ نالد چوں رباب‘