Actions

Chionti Aur Auqab

From IQBAL

Revision as of 09:26, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''چیونٹی اور عقاب''' چیونٹی میں پائمال و خوار و پریشان و دردمند تیرا مقام کیوں ہے ستاروں سے...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

چیونٹی اور عقاب

چیونٹی

میں پائمال و خوار و پریشان و دردمند تیرا مقام کیوں ہے ستاروں سے بھی بلند؟

عقاب

تو رزق اپنا ڈھونڈتی ہے خاک راہ میں میں نہ سپہر کو نہیں لاتا نگاہ میں