Actions

Difference between revisions of "Azadi-e-Afkar"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''آزادی افکار''' جو دونی فطرت سے نہیں لائق پرواز اس مرغک بیچارہ کا انجام ہے افتاد ہر سینہ نش...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<Center>
 
'''آزادی افکار'''
 
  
جو دونی فطرت سے نہیں لائق پرواز
 
اس مرغک بیچارہ کا انجام ہے افتاد
 
 
ہر سینہ نشیمن نہیں جبریل امیں کا
 
ہر فکر نہیں طائر فردوس کا صےاد
 
 
اس قوم میں ہے شوخی اندیشہ خطرناک
 
جس قوم کے افراد ہوں ہر بند سے آزاد
 
 
گو فکر خدا داد سے روشن ہے زمانہ
 
آزادی افکار ہے ابلیس کی ایجاد
 
 
</Center>
 

Revision as of 00:39, 12 July 2018