Arab Ke Soz Mein Saaz-e-Ajam Hai
From IQBAL
Revision as of 13:41, 31 May 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''عرب کے سوز میں ساز عجم ہے''' عرب کے سوز میں ساز عجم ہے حرم کا راز توحید امم ہے تہی وحدت سے ہ...")
عرب کے سوز میں ساز عجم ہے
عرب کے سوز میں ساز عجم ہے حرم کا راز توحید امم ہے
تہی وحدت سے ہے اندیشہ غرب کہ تہذیب فرنگی بے حرم ہے