Actions

Difference between revisions of "Amin E Raaz Hai Mardan E Hur ki Darvaishi"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''امین راز ہے مردان حر کی درویشی''' امین راز ہے مردان حر کی درویشی کہ جبرئیل سے ہے اس کو نسبت...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<center>
 
'''امین راز ہے مردان حر کی درویشی'''
 
  
امین راز ہے مردان حر کی درویشی
 
کہ جبرئیل سے ہے اس کو نسبت خویشی
 
 
کسے خبر کہ سفینے ڈبو چکی کتنے
 
فقیہ و صوفی و شاعر کی نا خوش اندیشی
 
 
نگاہ گرم کہ شیروں کے جس سے ہوش اڑ جائیں
 
نہ آہ سرد کہ ہے گوسفندی و میشی
 
 
طبیب عشق نے دیکھا مجھے تو فرمایا
 
ترا مرض ہے فقط آرزو کی بے نیشی
 
 
وہ شے کچھ اور ہے کہتے ہیں جان پاک جسے
 
یہ رنگ و نم، یہ لہو، آب و ناں کی ہے بیشی
 
</center>
 

Revision as of 01:07, 12 July 2018