Actions

..نفسيات غلامی..

From IQBAL

Revision as of 13:27, 25 May 2018 by 198.178.123.50 (talk) (Created page with " سخت باريک ہيں امراض امم کے اسباب کھول کر کہيے تو کرتا ہے بياں کوتاہي دين شيري ميں غلاموں کے امام...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

سخت باريک ہيں امراض امم کے اسباب

کھول کر کہيے تو کرتا ہے بياں کوتاہي

دين شيري ميں غلاموں کے امام اور شيوخ

ديکھتے ہيں فقط اک فلسفہ روباہي

ہو اگر قوت فرعون کي در پردہ مريد

قوم کے حق ميں ہے لعنت وہ کليم اللہي