Actions

Difference between revisions of "..عورت.."

From IQBAL

(Created page with " جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير غير کے ہاتھ ميں ہے جوہر عورت کي نمود راز ہے اس کے تپ غم کا يہي نکت...")
 
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem)
(Tag: Rollback)
 
(4 intermediate revisions by 3 users not shown)
Line 1: Line 1:
 +
"<div dir="rtl">
 +
'''..عورت..'''
  
 
جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير
 
جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير
 +
 
غير کے ہاتھ ميں ہے جوہر عورت کي نمود
 
غير کے ہاتھ ميں ہے جوہر عورت کي نمود
  
 
راز ہے اس کے تپ غم کا يہي نکتہ شوق
 
راز ہے اس کے تپ غم کا يہي نکتہ شوق
 +
 
آتشيں ، لذت تخليق سے ہے اس کا وجود
 
آتشيں ، لذت تخليق سے ہے اس کا وجود
  
 
کھلتے جاتے ہيں اسي آگ سے اسرار حيات
 
کھلتے جاتے ہيں اسي آگ سے اسرار حيات
 +
 
گرم اسي آگ سے ہے معرکہ بود و نبود
 
گرم اسي آگ سے ہے معرکہ بود و نبود
  
 
ميں بھي مظلومي نسواں سے ہوں غم ناک بہت
 
ميں بھي مظلومي نسواں سے ہوں غم ناک بہت
 +
 
نہيں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کي کشود
 
نہيں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کي کشود
 +
</div>

Latest revision as of 01:06, 20 July 2018

"

..عورت..

جوہر مرد عياں ہوتا ہے بے منت غير

غير کے ہاتھ ميں ہے جوہر عورت کي نمود

راز ہے اس کے تپ غم کا يہي نکتہ شوق

آتشيں ، لذت تخليق سے ہے اس کا وجود

کھلتے جاتے ہيں اسي آگ سے اسرار حيات

گرم اسي آگ سے ہے معرکہ بود و نبود

ميں بھي مظلومي نسواں سے ہوں غم ناک بہت

نہيں ممکن مگر اس عقدہ مشکل کي کشود