Actions

Difference between revisions of "کافر و مومن"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<div dir="rtl">
 +
'''کافر_و_مومن'''
  
 +
کل ساحل دريا پہ کہا مجھ سے خضر نے
 +
 +
تو ڈھونڈ رہا ہے سم افرنگ کا ترياق؟
 +
 +
اک نکتہ مرے پاس ہے شمشير کی مانند
 +
 +
برندہ و صيقل زدہ و روشن و براق
 +
 +
کافر کی يہ پہچان کہ آفاق ميں گم ہے
 +
 +
مومن کی يہ پہچان کہ گم اس ميں ہيں آفاق
 +
</div>

Latest revision as of 01:05, 20 July 2018

کافر_و_مومن

کل ساحل دريا پہ کہا مجھ سے خضر نے

تو ڈھونڈ رہا ہے سم افرنگ کا ترياق؟

اک نکتہ مرے پاس ہے شمشير کی مانند

برندہ و صيقل زدہ و روشن و براق

کافر کی يہ پہچان کہ آفاق ميں گم ہے

مومن کی يہ پہچان کہ گم اس ميں ہيں آفاق