Actions

Difference between revisions of "نکتہ توحيد"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<div dir="rtl">
 +
'''نکتہ_توحيد'''
  
 +
بياں ميں نکتہ توحيد آ تو سکتا ہے
 +
 +
ترے دماغ ميں بت خانہ ہو تو کيا کہيے
 +
 +
وہ رمز شوق کہ پوشيدہ لاالہ ميں ہے
 +
 +
طريق شيخ فقيہانہ ہو تو کيا کہيے
 +
 +
سرور جو حق و باطل کی کارزار ميں ہے
 +
 +
تو حرب و ضرب سے بيگانہ ہو تو کيا کہيے
 +
 +
جہاں ميں بندہ حر کے مشاہدات ہيں کيا
 +
 +
تری نگاہ غلامانہ ہو تو کيا کہيے
 +
 +
مقام فقر ہے کتنا بلند شاہی سے
 +
 +
روش کسی کی گدايانہ ہو تو کيا کہيے
 +
 +
</div>

Latest revision as of 01:05, 20 July 2018

نکتہ_توحيد

بياں ميں نکتہ توحيد آ تو سکتا ہے

ترے دماغ ميں بت خانہ ہو تو کيا کہيے

وہ رمز شوق کہ پوشيدہ لاالہ ميں ہے

طريق شيخ فقيہانہ ہو تو کيا کہيے

سرور جو حق و باطل کی کارزار ميں ہے

تو حرب و ضرب سے بيگانہ ہو تو کيا کہيے

جہاں ميں بندہ حر کے مشاہدات ہيں کيا

تری نگاہ غلامانہ ہو تو کيا کہيے

مقام فقر ہے کتنا بلند شاہی سے

روش کسی کی گدايانہ ہو تو کيا کہيے